Collected Children's Stories Vol 1 Collected Children's Stories Vol 1

Collected Children's Stories Vol 1

    • $21.99

    • $21.99

Publisher Description

بچوں کے لئے اردو کی منتخب کہانیاں

کہانیوں کے اس مجموعے میں بچوں کے لئے زمان و مکان کی قید سے آذاد ایسی کہانیاں منتخب کی گئ ہیں جن میں روایتی لوک داستانیں بھی شامل ہیں اور ساتھ ہی اردو زبان میں تحریر کی گئ اصل کہانیوں کے علاوہ آسان اردو میں ترجمہ کی گئ کہانیاں بھی ہیں۔ یہ مجموعہ بچوں اور ان کے والدین دونوں کو یقینا گھنٹوں دلچسپ سامع بنائے رکھے گا۔ یہ ابتدائ اردو کو بہتر بنانے کا ایک دلچسپ طریقہ ہے کہ وہ اپنے سننے والوے کو ایک تخیلاتی دنیا میں پہنچاتا ہے اور وہ انجانے دیسوں کی سیریں کرتے ہیں۔

GENRE
Kids & Young Adults
NARRATOR
AB
Arif Bahalim
LANGUAGE
UR
Urdu
LENGTH
02:17
hr min
RELEASED
2012
1 June
PUBLISHER
Urdu Studio
SIZE
141.1
MB