



Pakistan Ki Bunyadoon Kay Maymar
-
- 16,99 €
-
- 16,99 €
Publisher Description
پاکستان کی بنیادوں کے معمار
اس عنوان کے تحت بچوں کے لئے ایسی مختصر کہانیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جن میں ان شخصیات کی زندگیوں کے حالات بیان کئے گئے ہیں جنہوں نے پاکستان کی تعمیر کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے کر انہیں سینچا۔
ان کہانیوں میں یہ عنوانات شامل ہیں:
پیش لفظ
سب سے مختلف : ڈاکٹر فاطمہ شاہ، یہ کل پاکستان خواتین کی اسوسی ایشن کی بنیاد رکھنے میں شریک تھیں۔
علی نور اور پہلا ڈرامہ
پہلی سینچری : نذر محمد
یہ کیا لکھا ہے : حسن علی آفندی، سندھ مدرسة الاسلام کے بانی