قادیان کے آریہ اور ہم قادیان کے آریہ اور ہم

قادیان کے آریہ اور ہ‪م‬

Description de l’éditeur

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے یہ کتاب جنوری ۱۹۰۷ء میں تحریر فرمائی۔ اس کتاب کے تحریر فرمانے کی وجہ یہ تھی کہ حضورؑ نے دسمبر ۱۹۰۶ء کے سالانہ جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے یہ بیان فرمایا تھا کہ قادیان کے تمام ہندو خاص طور پر لالہ شرمت اور لالہ ملاوامل میرے بیسیوں نشانات کے گواہ ہیں اور بہت ساری پیشگوئیاں جو آج ۳۵ برس پہلے ان کے سامنے کی گئی تھیں آج پوری ہوئی ہیں۔

قادیان کے آریوں کی طرف سے ایک اخبار ’شبھ چنتک‘ نکلا کرتا تھا۔ اس میں ہمیشہ ہی اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف نہایت ناشائستہ زبان استعمال کی جاتی تھی۔ اس اخبار میں لالہ شرمت اور لالہ ملاوامل کی طرف منسوب کر کے ایک اعلان شائع کیا گیا کہ ہم مرزا صاحب کے کسی بھی نشان کے گواہ نہیں ہیں۔

حضور علیہ السلام نے اس رسالہ میں اپنے بہت سے ایسے نشانات کی تفصیل بیان فرمائی ہے جن کا تعلق مذکورہ دونوں آریہ صاحبان سے ذاتی طور پر تھا یا کم از کم وہ ان کے عینی گواہ تھے۔

آخر میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے آریوں کے پرمیشر اور اس کی صفات کے متعلق عقائد پر جرح فرمائی ہے اور سب سے آخر میں اسلام کی صداقت اور آریہ مذہب کی حقیقی تصویر کو اپنی ایک نظم میں پیش فرمایا ہے۔

GENRE
Religion et spiritualité
SORTIE
1907
20 février
LANGUE
UR
Ourdou
LONGUEUR
65
Pages
ÉDITEUR
Ahmadiyya Muslim Community
VENDEUR
Ahmadiyya Muslim Community
TAILLE
10,6
 Mo

Plus de livres par حضرت مرزا غلام احمد قادیانی

دُرِّثمین دُرِّثمین
2015
براہین احمدیہ (حصہ اوّل) براہین احمدیہ (حصہ اوّل)
1880
اِسلامی اُصول کی فلاسفی اِسلامی اُصول کی فلاسفی
1905
برکاتُ الدُّعا برکاتُ الدُّعا
1893
کشتی نوح کشتی نوح
1902
مسیح ہندوستان میں مسیح ہندوستان میں
1908