Zia Mohyeddin Kay Saath Eik Shaam Vol 1
-
- 16,99 €
-
- 16,99 €
Beschreibung des Verlags
ضیاء محی الدین کے ساتھ ایک شام ( حصہ اول)۔
منفرد داستان نگار ضیاء محی الدین کی داستان نگاری کا مجموعہ جس میں انہوں نے مختلف ادیبوں کی تحریروں کے اقتسابات سامعین تک پہنچائے۔ اس مجموعے میں خطوط اور نظمین شامل ہیں۔
1. فیض صاحب ، ضیاء محی الدین کی زبانی۔
2. مشتاق احمد یوسفی کی تحریر "زرگزشت".
3. اسد محمد خان کی تحریر "باسودے کی مریم".
4. ھما خانم کے نام خط۔
5. ن۔م راشد کی تحریر "اندھا خواب"۔
6. پطرس بخاری کی تحریر "مرحوم کی یاد میں".
7. ن۔م راشد کی تحریر "زندگی سے ڈرتے ہو".