Himaqatain Himaqatain

Himaqatain

    • 12,99 €

    • 12,99 €

Publisher Description

حماقتیں : "بلڈ پریشر" اور "تعویز"۔

شفیق الرحمن (9 نومبر 1920- 19 مارچ 2000) اردو زبان میں مختصر کہانیاں لکھنے والے مزاح نگار تھے۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے میڈیکل ڈاکٹر تھے اور انہوں نے پاکستان آرمی میں اپنے فرائض انجام دئے۔ انہیں ان کی ملٹری اور سولین کارکردگی پر ہلال امتیاز بھی عطا کیا کیا۔ شفیق الرحمن نے اردو زبان میں مزاح کو ایک نئ جہت دی۔ ان کے تخلیق کردہ ناقابل فراموش کرداروں میں رضیہ، شیطان، حکومت آپا، مقصود گھوڑا، بڈی، جج صاحب، ننھا اور کئ دوسرے شامل ہیں۔

اس مجموعے میں ان کی کتاب حماقتیں میں سے لی گئ دو کہانیاں "بلڈ پریشر" اور "تعویز" پیش کی جا رہی ہیں۔

GENRE
Fiction
NARRATOR
AB
Arif Bahalim
LANGUAGE
UR
Urdu
LENGTH
00:33
hr min
RELEASED
2017
1 January
PUBLISHER
Urdu Studio
SIZE
28.7
MB