



Tarzan Series
-
- 16,99 €
-
- 16,99 €
Description de l’éditeur
ٹارزن سیریز
ٹارزن ایک تخیلاتی کردار ہے۔ یہ ایک ایسا مثالی بچہ ہے جو افریقہ کے جنگلات میں بن مانسوں کی گودوں میں پرورش پاتا ہے۔ جب اس کا تہذیب یافتہ معاشرے سے واسطہ پڑتا ہے تو وہ اسے مسترد کر کے واپس اپنے جنگل کے مسکن میں بہادری کے معرکے انجام دینے پہنچ جاتا ہے۔ اردو کی یہ کہانیاں ایڈگر رائس بروز کے تخلیق کردہ اصلی کردار ٹارزن سے متاثر ہو کر لکھی گئ ہیں۔