گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟

گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے‪؟‬

Description de l’éditeur

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا یہ مضمون رسالہ ریویو آف ریلیجنز اردو کے پہلے شمارہ جنوری۱۹۰۲ء میں حضور کے نام کے بغیر شائع ہوا تھا۔ طرز تحریر اور مضمون کی اندرونی اور بیرونی شہادات سے ثابت ہے کہ یہ مضمون حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ہی تحریر فرمایا ہوا ہے۔

نجات کا اسلامی تصور دوسرے مذاہب سے مختلف ہے۔ اور خاص طور پر عیسائیت سے، کیونکہ اسلام اصل گناہ کے تصور کو مسترد کرتا ہے اور انسان کو صرف اپنے گناہوں کا ذمہ دار قرار دیتا ہے۔ اس لیے اسے نجات حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو اپنے گناہوں سے آزاد کرنے کی ضرورت ہے۔ اس مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس اہم سوال کا جواب دیتے ہیں کہ انسان گناہ کیوں کرتا ہے؟ اور وہ اپنے آپ کو اس سے کیسے آزاد کر سکتا ہے؟

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے یہ بھی استدلال کیا ہے کہ ایک سچے مذہب کا اندازہ اس کی اہلیت سے ہونا چاہیے۔ کہ وہ اپنے پیروکاروں کو خدا کے وجود کے بارے میں یقین کی طرف لے جاتا ہے یا نہیں؟ آپؑ اسلام اور دوسرے بڑے مذاہب کے درمیان مفصل موازنہ  بھی کرتے ہیں، اور اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ صرف اسلام ہی انسان کو کامل بیداری اور نتیجتاً گناہ سے آزادی کی طرف لے جا سکتا ہے۔

GENRE
Religion et spiritualité
SORTIE
1902
1 janvier
LANGUE
UR
Ourdou
LONGUEUR
41
Pages
ÉDITIONS
Ahmadiyya Muslim Community
TAILLE
9,4
Mo

Plus de livres par حضرت مرزا غلام احمد قادیانی

قادیان کے آریہ اور ہم قادیان کے آریہ اور ہم
1907
آسمانی فیصلہ آسمانی فیصلہ
1891
توضیح مرام توضیح مرام
1891
اِسلامی اُصول کی فلاسفی اِسلامی اُصول کی فلاسفی
1905
دُرِّثمین دُرِّثمین
2015
شہادة القرآن شہادة القرآن
1893