Taaoos Chaman Ki Myna Taaoos Chaman Ki Myna

Taaoos Chaman Ki Myna

    • 16,99 €

    • 16,99 €

Publisher Description

طاؤس چمن کی مینا

طاؤس چمن کی مینا اعزاز حاصل کرنے والی ایک مختصر کہانی ہے جو لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے اردو کے ادیب نئر مسعود نے لکھی ہے ۔ یہ کہانی سنہ 1800 کے وسط کے لکھنؤ کے پس منظر میں لکھی گئ ہے جہاں اودھ کے نواب واجد علی شاہ کے پاس ان کے قیصر باغ کے ایک پھلواری حصے میں خوب صورت میناؤں سے بھرا ہوا ایک پنجرہ تھا، جس کی دیکھ بھال ان کے باغ میں کام کرنے والا ایک غریب مالی کالے خان کرتا تھا۔ یہ کہانی کالے خان اور اس کے خاندان پر ٹوٹنے والی مصیبتوں کی وہ داستان سناتی ہے جب وہ کالے خان اپنی بیٹی کے لئے ایک مینا چراتا ہے،جس کی فرمائش بیٹی بہت دنوں سے کر رہی تھی۔
نئر مسعود سنہ 1936 میں پیدا ہوئے۔ انہیں بطور اردو زبان کے ادیب اور اردو میں مختصر کہانیاں لکھنے والے کی حیثیت سے بہت سراہا گیا۔ انہوں نے کئ ادبی کتابیں لکھیں اور وہ مترجم بھی تھے خاص طور سے "کافکا" کے۔ مگر ان کی وجہ شہرت ان کی لکھی ہوئ مختصر کہانیاں بنیں۔ یہ کہانیاں ان کے مجموعوں "گنجیفہ"، "سمیہ"، "عطر کافور"، اور "طاؤس چمن کی مینا" میں شامل ہیں۔ ان کی لکھی ہوئ مختصر کہانی "طاؤس چمن کی مینا" کو 2007 میں 2001 کا اردو اعزاز سراوتی سمن ایوارڈ ملا تھا

GENRE
Fiction
NARRATOR
FK
Fawad Khan
LANGUAGE
UR
Urdu
LENGTH
01:17
hr min
RELEASED
2017
1 June
PUBLISHER
Urdu Studio
SIZE
66.1
MB