Shagoofay Shagoofay

Shagoofay

    • $16.99

    • $16.99

Publisher Description

شگوفے

شفیق الرحمن (9 نومبر 1920- 19 مارچ 2000) اردو زبان میں مختصر کہانیاں لکھنے والے مزاح نگار تھے۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے میڈیکل ڈاکٹر تھے اور انہوں نے پاکستان آرمی میں اپنے فرائض انجام دئے۔ انہیں ان کی ملٹری اور سولین کارکردگی پر ہلال امتیاز بھی عطا کیا کیا۔ شفیق الرحمن نے اردو زبان میں مزاح کو ایک نئ جہت دی۔ ان کے تخلیق کردہ ناقابل فراموش کرداروں میں رضیہ، شیطان، حکومت آپا، مقصود گھوڑا، بڈی، جج صاحب، ننھا اور کئ دوسرے شامل ہیں۔

اس مجموعے میں ان کی کتاب شگوفے میں سے لی گئ تین کہانیاں پیش کی جا رہی ہیں۔
1. بڑی آپا

2. ساڑھے چھ

3. ڈرپوک

GENRE
Fiction
NARRATOR
AB
Arif Bahalim
LANGUAGE
UR
Urdu
LENGTH
01:14
hr min
RELEASED
2016
June 1
PUBLISHER
Urdu Studio
SIZE
58.5
MB