آنکھ بھر آسمان آنکھ بھر آسمان

آنکھ بھر آسما‪ن‬

مجموعۂ نظم و غزل

    • $5.99
    • $5.99

Publisher Description

آنکھ بھر آسمان، معروف شاعر یاور ماجد کے تیس برس پر محیط شاعرانہ سفر کی داستان اور ان کے ادبی سفر کا ایک اہم سنگِ میل ہے جس کو سنجیدہ ادبی حلقوں میں بے حد پذیرائی ملی۔ اس ای بک میں ان کی شاعری نہ صرف تصویری اور تحریری صورت میں موجود ہے بلکہ ان کی اپنی آواز میں ان کا کلام سنا بھی جا سکتا ہے۔

سنجیدہ شاعری کے علاوہ یاور ماجد بچوں کے لیے نظمیں بھی لکھتے ہیں اور اردو ادبی حلقوں میں اردو کے ’’ڈاکٹر سوس‘‘ کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ شاعری کے ساتھ ساتھ وہ موسیقی میں بھی بہت دلچسپی لیتے ہیں اور دو ہزار بیس میں ان کی بچوں کی نظموں پر مشتمل ایک میوزک البم ’’بھالو گوشے‘‘ کے نام سے آئی ٹیونز، سپاٹی فائی، ایمازون میوزک اور دوسری معروف سٹریمنگ پورٹلز پر بھی ریلیز ہو چکی ہے۔

یاور ماجد غزل سرا ڈاٹ آرگ کے نام سے ایک ایک نان پرافٹ آرگنائزیشن کے بانی ہیں جس کی اردو غزل کے حوالے سے ایک شاندار سائٹ بھی موجود ہے جس میں کلاسیک اور موجودہ دور کے نمایاں شعرا کا کلام انتہائی منظم اور خوبصورت انداز میں موجود ہے۔

#GhazalSara #UrduBooks #YawarMaajed

GENRE
Fiction & Literature
RELEASED
2022
July 19
LANGUAGE
UR
Urdu
LENGTH
72
Pages
PUBLISHER
Ghazal Sara Dot Org
SELLER
Yawar Maajed
SIZE
109.2
MB