دریچوں میں جگنو
-
- $9.99
-
- $9.99
Publisher Description
دریچوں میں جگنو پرسکوت اندھیرے سے پرسکون روشنی تک کے سفر کا احوال ہے۔ خیال کے سفر میں ۔۔ لکھے ہوئے لفظوں میں روشنی کی تلاش حیات بخش ہے۔ شائد ان لفظوں کو پڑھتے ہوئے آپ کی راہ بھی کچھ دیر کے لیے منور ہو جائے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے پڑھنے کے لیے اس کتاب کا انتخاب کیا۔ اللہ کرے آپ کا اور کتاب کا رشتہ ہمیشہ قائم رہے۔