لا = انسان
ن م راشد کی نظمیں
-
- $2.99
-
- $2.99
Publisher Description
ن م راشد کا تیسرا شعری مجموعہ ’’لا=انسان‘‘ ۱۹۶۹ میں چھپا۔ ’لا=اِنسان‘‘ (۴۲) بیالیس نظموں کا حامل مجموعہ ہے۔ راشدؔ کے مرکزی تصّوُرات یعنی ’’زندگی‘‘ اور ’’انسان‘‘ اس مجموعے کا اہم موضوع اور محورہیں۔ اس کتاب کی نمائندہ نظمیں ’’زندگی اک پیرہ زن‘‘ اور ’’اندھا جنگل‘‘ ہیں۔