کشتی نوح کشتی نوح

کشتی نو‪ح‬

    • 5.0 • 1 Rating

Publisher Description

کشتی نوح۵ ؍اکتوبر ۱۹۰۲ء کو شائع ہوئی۔ اس کا دوسرا نام دعوة الایمان اور تیسرا تقویة الایمان ہے۔

۱۸۹۸ء میں حضرت مسیح موعود ؑ نے پنجاب میں طاعون پھیلنے کے بارے میں پیشگوئی فرمائی اور ماہ اکتوبر ۱۹۰۲ء میں جبکہ طاعون زوروں پر تھی گورنمنٹ نے پنجاب میں طاعون کے ٹیکےکی سکیم وسیع پیمانہ پر شروع کی مگر حضرت مسیح موعودؑ نے ٹیکا لگوانے سے انکار کیا اور ’’کشتی نوح‘‘ کتاب شائع فرمائی جس میں آپ نے گورنمنٹ کی طرف سے ٹیکا کے انتظامات کو سراہاتے ہوئے اپنے اور اپنی جماعت کے متعلق فرمایا کہ خدا نے چاہا کہ اس زمانہ میں انسانوں کے لئے ایک آسمانی رحمت کا نشان دکھاوے کہ وہ سب طاعون سے بچائے جائیں گے جو تیرے گھر کی چار دیوار کے اندر ہوگا اور جو کامل پیروی اور اطاعت اور سچّے تقویٰ سے تجھ میں محو ہوجائے گا۔

اس کتاب میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ نے وہ پاک اور عمدہ تعلیم لکھی جس کی پوری پابندی طاعون کے حملہ سے بچاسکتی ہے۔ اور اگر جماعت کے سب افراد اس پر کماحقّہٗ عمل پیرا ہوجائیں تو اُن کا نمونہ دنیا میں ایک عظیم الشان روحانی انقلاب پیدا کرسکتا ہے۔

GENRE
Religion & Spirituality
RELEASED
1902
October 5
LANGUAGE
UR
Urdu
LENGTH
146
Pages
PUBLISHER
Ahmadiyya Muslim Community
SELLER
Ahmadiyya Muslim Community
SIZE
10.5
MB
دُرِّثمین دُرِّثمین
2015
رسالہ الوصیت رسالہ الوصیت
1905
شہادة القرآن شہادة القرآن
1893
برکاتُ الدُّعا برکاتُ الدُّعا
1893
(ملفوظات (جلد 1 (ملفوظات (جلد 1
1960
اِسلامی اُصول کی فلاسفی اِسلامی اُصول کی فلاسفی
1905
خون سیاه خون سیاه
2024
شهر سوخته شهر سوخته
2023
باور به خود باور به خود
2024
رسوخ رسوخ
2022
تمدن تمدن
2022
آدم‌خوار آدم‌خوار
2024