برکاتُ الدُّعا برکاتُ الدُّعا

برکاتُ الدُّع‪ا‬

    • 5.0 • 1 Rating

Publisher Description

برصغیر کی نامور شخصیت سرسید احمد خان نے اپنے رسالہ الدعاء والاستجابة میں دعا کے فلسفہ کی ایسی تاویل کی کہ جس سے دعا کی قبولیت اور اس کے اثر اور خارجی وحی کے انکار سے اللہ تعالیٰ کے انبیاء کرام اور اولیا٫ کی شہادت کی تکذیب لازم آتی تھی جبکہ ان کے اکثر معجزات و کرامات کی اصل اور منبع بھی دعاؤں کی قبولیت ہی تھی اس لئے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے سرسید احمد مرحوم کے اس رسالہ کے جواب میں رسالہ ’برکات الدعاء‘ ۱۸۹۳ء میں تحریر فرمایا جس میں آپ نے ان کے پیش کردہ دلائل کو معقولی اور منقولی رنگ میں ردّ کیا اور خارجی وحی اور دعا کی قبولیت کے متعلق اپنا تجربہ پیش فرمایا۔

حضور علیہ السلام نے اس رسالہ میں دعا کی اہمیت، افادیت و ماہیت بیان فرما کرہستی باری تعالیٰ کے ثبوت پیش فرمائے کہ وہ خدا بظاہر ناممکن نظر آنیوالے حالات میں بھی اپنے بندوں کی ایسی غیبی مدد فرماتا ہے کہ دنیا دعا کے اثرات کو دیکھ کر ورطہء حیرت میں پڑ جاتی ہے۔

GENRE
Religion & Spirituality
RELEASED
1893
January 1
LANGUAGE
UR
Urdu
LENGTH
65
Pages
PUBLISHER
Ahmadiyya Muslim Community
SELLER
Ahmadiyya Muslim Community
SIZE
9.8
MB
کشتی نوح کشتی نوح
1902
دُرِّثمین دُرِّثمین
2015
رسالہ الوصیت رسالہ الوصیت
1905
(ملفوظات (جلد 1 (ملفوظات (جلد 1
1960
شہادة القرآن شہادة القرآن
1893
مسیح ہندوستان میں مسیح ہندوستان میں
1908
Life of the Promised Messiah Life of the Promised Messiah
2022
The Detroit Address The Detroit Address
2018
Domestic Issues and Their Solutions Domestic Issues and Their Solutions
2018
Garments for Each Other Garments for Each Other
2017
The New World Order of Islam The New World Order of Islam
1946
Haqiqatul-Wahi Haqiqatul-Wahi
2018