نشانِ آسمانی نشانِ آسمانی

Publisher Description

آسمانی فیصلہ کے لکھنے کے بعد آپ نے سیالکوٹ اور لاہور وغیرہ کے سفر اختیار کیے اور پھر لدھیانہ گئے۔ لدھیانہ میں آپ نے مجذوب گلاب شاہ کی پیشگوئی “بالتفصیل” اُن کے شاگرد کریم بخش صاحب سے حلفیہ قلمبند کروائی۔ اور اواخر مئی ۱۸۹۲ء میں آپ نے رسالہ ’’نشانِ آسمانی‘‘ جس کا دوسرا نام شہادت الملہمین ہے تحریر فرمایا جو جون ۱۸۹۲ء میں شائع ہوا۔ اور دوسری بار ۱۸۹۶ء میں حضور علیہ السلام کی زندگی میں ہی شائع ہوا تھا۔ اس میں آپ نے سائیں گلاب شاہ صاحب کی پیشگوئی اور شاہ نعمت اللہ ولی رحمت اللہ علیہ کی پیشگوئی درج فرمائی جن سے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے دعویٰ کی صداقت ظاہر ہوتی ہے۔ موجودہ ایڈیشن ۱۸۹۶ء کے ایڈیشن کے مطابق ہے۔

GENRE
Religion & Spirituality
RELEASED
1896
January 1
LANGUAGE
UR
Urdu
LENGTH
80
Pages
PUBLISHER
Ahmadiyya Muslim Community
SELLER
Ahmadiyya Muslim Community
SIZE
10
MB

More Books by حضرت مرزا غلام احمد قادیانی

دُرِّثمین دُرِّثمین
2015
فتح اسلام فتح اسلام
1891
رسالہ الوصیت رسالہ الوصیت
1905
کشتی نوح کشتی نوح
1902
مسیح ہندوستان میں مسیح ہندوستان میں
1908
چشمۂ مسیحی چشمۂ مسیحی
1906